• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ نعیم حقیقت تسلیم کرلیں، عدالتیں جاکر رکاوٹیں کھڑی نہ کریں، سعید غنی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر اور صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان کو حقیقت کو تسلیم کرنا چاہئے اور عدالتوں میں جاکر رکاوٹیں نہ کھڑی کریں، اگر حافظ نعیم الرحمان کو میئر ہی بننا ہے تو وہ اپنا نام میئر حافظ نعیم الرحمان کرلیں تو وہ تاحیات میئر ہی کہلائیں گے۔
اہم خبریں سے مزید