• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برازیل، مہنگائی کی شرح میں مسلسل گیارہویں ماہ کمی

ریو ڈی جنیرو (اے ایف پی) برازیل میں مہنگائی کی سالانہ شرح میں مسلسل گیارہویں ماہ کمی ہوئی ہے جس کے بعد یہ 2020کے بعد پہلی بار 4 فیصد سے کم کی سطح پر آگئی، یہ بات برازیلین حکام نے بدھ کے روز بتائی۔ قومی ادارہ شماریات کے انسٹی ٹیوٹ آئی بی جی ای نے کے مطابق مہنگائی کی شرح 3.94 فیصد ہوگئی ہے جو اپریل کے مہینے میں 4.18 فیصد تھی جس کے بعد صدر لولا ڈی سلوا کی جانب سے مرکزی بینک کو شرح سود میں کمی کیلئے آمادہ کرنے میں مدد ملے گی۔
اہم خبریں سے مزید