• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکسلا میں محکمہ ہیلتھ کے سکریننگ کیمپ کا افتتاح

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) چیف سیکرٹری پنجاب آج راولپنڈی اور ٹیکسلا کا دورہ کرینگے۔ وہ ڈی سی کمپلیکس کے علاوہ جی او آر میں پارک کے دورہ کے بعد ٹیکسلا جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے تحصیل ٹیکسلا کا دورہ کر کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے انڈسٹریز اسٹیٹس سلارگاہ ٹیکسلا میں محکمہ ہیلتھ کے سکریننگ کیمپ کا افتتاح  بھی کیا۔  
اسلام آباد سے مزید