• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سارہ انعام قتل کیس میں دو گواہوں کے بیانات قلمبند

اسلام آباد (خبر نگار) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد عطا ربانی کی عدالت میں زیر سماعت کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں دو گواہان ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اور مقتولہ کے چچا کا بیان قلمبند کرلیا گیا۔ دونوں گواہان کے بیانات مکمل ہونے پر عدالت نے جرح کیلئے سماعت 14 جون تک ملتوی کرتے ہوئے ملزم کے وکیل کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی۔
اسلام آباد سے مزید