• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن اقبال میں غیرقانونی ہائیڈرنٹ کے خلاف کارروائی، ٹینکر اور پمپ ضبط

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) واٹر بورڈ نے پانی چوروں کا گہرا تنگ کردیا، انچارج آپریشن اینٹی تھیفٹ سیل عامر خان نے گلشن اقبال عظیم گوٹھ میں غیر قانونی ہائیڈرنٹ کے خلاف کارروائی کرکے ایک ٹینکر اور سمر پمپ ضبط کرتے ہوئے ملوٹ ملزمان کے خلاف مبینہ ٹاؤن تھانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید