• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر 12 جون 2023ء کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کراچی میں ہوگا جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک اُسی روز زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔
ملک بھر سے سے مزید