• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممبر سندھ ارسا احسان الحق لغاری عہدے سے مستعفی

اسلام آباد( جنگ نیوز)ممبر سندھ ارسا محمد احسان الحق لغاری نے عہدے سے استعفی دے دیا۔ وفاقی حکومت نےمحمد احسان الحق لغاری کا بطور ممبر سندھ ارسا استعفی منظور کرلیا،نوٹیفکیشن کے مطابق استعفیٰ کی منظوری کا اطلاق 6مئی 2026 سے ہوگا ۔ دریں اثنا وفاقی حکومت نے شفقت حسین واڈوکو نیا ممبر سندھ ارسا تعینات کردیا۔

ملک بھر سے سے مزید