• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکان پر قبضے کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر)مکان پر قبضے کی کوشش کرنے اور مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کردیا، معلوم ہوا ہے کہ تھانہ نیو ملتان پولیسکو اظہر نے درخواست دی کہ اس کے گھر5 نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں داخل ہو کر مکان پر قبضے کی کوشش کی ،مزاحمت پر فائرنگ کر کے اسے شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
ملتان سے مزید