• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا کے سینئر لائبریرین فضل الٰہی کے ریٹائر منٹ کا نوٹیفکیشن جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا کے سینئر لائبریرین فضل الہی کے ریٹائر منٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا، بتایاگیا ہے کہ مدت ملازمت پوری ہونے پر سینئر لائبریرین فضل الہی 12فروری2024 کو ریٹائرڈ ہوجائیں گے یونیورسٹی ایکٹ کے مطابق ان کی ریٹائرڈمنٹ کا مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید