• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شارجہ (جنگ نیوز) ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے میں عرب امارات کو نو وکٹ سے ہر سیریز 3-0 سے کلین سوئپ کرلی۔ ہوم سائیڈ 184 پر ڈھیر ہوگئی، ویسٹ انڈیز نے ہدف چھ وکٹ پر پورا کرلیا۔ نوجوان بیٹر ایلک ایتھانیز نے ڈیبیو پر صرف 26گیندوں پر ففٹی اسکور کرکے ریکارڈ قائم کیا۔
اسپورٹس سے مزید