• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف انجینئر ایل ڈی اے مظہرحسین کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور(خصوصی رپورٹر) ایل ڈی اے کے چیف انجینئر ون مظہر حسین خان کی والدہ انتقال کرگئیں قل خوانی 11 مئی کل بروز اتوار ایک بجے دوپہران کے آبائی گھر حاجی دوانہ نزد کوٹ اسلام کبیر والا ضلع خانیوال میں ہوگی ۔
لاہور سے مزید