• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، حافظ مسعود اظہر

لاہور(خبرنگار)پاکستان اسلامک کونسل کے چئیرمین ، امن کمیٹی کے ممبر اور جامعہ سعیدیہ کے پرنسپل ڈاکٹر حافظ مسعود اظہر نے کہا ہے کہ ریاست پاکستان کی بقا کیلئے یہ بات بے ضروری ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملے کرنے اور شہدا کی یادگاروں کو نقصان پہنچانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔ انھوں نے کہا کہ 9مئی کے واقعات ریاست کے خلاف کھلم کھلا بغاوت تھی ۔ پوری پاکستانی قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔ن حالات میں فارمیشن کمانڈر کانفرنس کا اعلامیہ بے حد اہمیت کاحامل ہے ۔
لاہور سے مزید