نینا گپتا کو بالی ووڈ میں کاسٹنگ کاؤچ سے متعلق بیان مہنگا پڑگیا
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ نینا گپتا کی جانب سے ممبئی فلم انڈسٹری میں آنے والی نئی اداکارائوں کے کاسٹنگ کے معاملے پر ناجائز مطالبات کا سامنا کرنے پر دئیے گئے کمنٹس پر کافی تنقید کی جارہی ہے۔
۔