• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلڈرن ہسپتال ملتان میںانستھیزیا کے حوالے سے سمپوزیم

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان سوسائٹی آف انستھیزیا کے تعاون سے چلڈرن ہسپتال ملتان کے شعبہ انستھیزیا کے زیر اہتمام بچوں کےانستھیزیا کے حوالے سے سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا، پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف وائس چانسلر نشتر ہسپتال ملتان نے بھی سمپوزیم میں شرکت کی، انہوں نے حاضرین کی خدمات کو سراہتے ہوئے اختتام پر سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔
ملتان سے مزید