• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہری پور ‘پانی کے ذخائر رکھنے پر پابندی

پشاور (جنگ نیوز) ڈپٹی کمشنر ہری پور نے ضلع بھر میں میں ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت عوامی مقامات پر کھلے واٹر ٹینکوں،ٹائر شاپس،نرسری، فارموں ،بلاک فیکٹریوںوغیرہ میں پانی کے ذخائر رکھنے پر پابندی لگادی ۔حکم نامہ کے مطابق یہ پابندی تین ماہ تک جاری رہے گی اور اس کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جا سکے گی۔
پشاور سے مزید