کراچی( اسٹاف رپورٹر) کوریا میں ایشین گرلز جونیئر نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ بدھ کو کھیلا جائے گا۔ دریں اثناء کوریا میں پاکستان کمیونٹی کے صدر نزاکت مرزا کی جانب سے مقامی ہوٹلٹیم کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔