• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان 4500 نئی بستیوں کے اسرائیلی توسیعی منصوبے کی مذمت کرتا ہے، شہباز شریف

اسلام آباد( نمائندہ جنگ)زیراعظم شہباز شریف نے آزاد فلسطینی ریاست کیلئے فلسطینیوں کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مقبوضہ مغربی کنارے کے اندر 4500نئی بستیوں کے اسرائیلی توسیعی منصوبے کی شدید مذمت کرتا ہے۔منگل کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ دو ریاستی حل کے حصول کے عالمی سطح پر منظور شدہ مقصد کو مزید دور کرتا ہے اور نئے اور دائمی عدم استحکام اور تشدد کے بیج بوتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید