ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈی ایس ریلوے آفس ملتان کے ملازم محمد زاہد گزشتہ روز مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرہوگئے،ان کے اعزاز میں ڈی ایس ریلوے کی جانب سے الوادعی تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں ڈی پی او ریحان صابر ، اے پی او اسماعیل سمیت افسران کے ساتھ ساتھ نائب قاصد کی کثیر تعداد نے شرکت کی،اس موقع پر ڈی ایس ریلوے حماد حسن مرزا نے ایمانداری سے ملازمت پوری ہونے پر دفتری محمد زاہد کو مبارکباد دی۔