• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر خارجہ بلاول بھٹو غیرسرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے

اسلام آباد(ایجنسیاں) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری غیر سرکاری دورے پر نیو یارک پہنچ گئے‘وہ ایک ہفتہ تک امریکا میں قیام کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری دورہ امریکا کے دوران بعض ممتاز امریکی تھنک ٹینکس کے اجلاسوں میں شریک ہوں گے، بعض امریکی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری جاپان کا دورہ مکمل کر کے امریکہ روانہ ہوئے‘ آصفہ بھٹو زرداری ٹوکیو سے کراچی واپس روانہ ہو گئیں۔
اہم خبریں سے مزید