• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم آج بین الاقوامی تقریب میں چشنوپ، 5 کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) پاکستان کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کا سنگ بنیاد آج وزیراعظم شہباز شریف رکھیں گے۔ چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ 2030ء سے 1200 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں فراہمی کا آغاز کریگا اس بین الاقوامی تقریب میں شرکت کیلئے عوامی جمہوریہ چین کی اعلیٰ شخصیات کا وفد جمعرات کی شام اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ وفد میں چائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن اور چائنا نیوکلیئر اوورسیز سروسز کے چیئرمین سمیت چینی حکومت کے اعلیٰ عہدیدار بھی شامل ہیں جو آج چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ فائیو کے سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں شرکت کرینگے۔
اہم خبریں سے مزید