• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس ڈی لسٹ

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ ( پریکٹس اینڈ پروسیجر) ایکٹ 2023 کے خلاف دائر کیا گیا مقدمہ ڈی لسٹ کردیاہے ،مقدمہ کی سماعت جمعہ 21جولائی کو مقرر تھی تاہم سپریم کورٹ نے بدھ کے روز کیس ڈی لسٹ ہونے کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید