• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این آئی آر سی ملتان بنچ کا 6ماہ کے دوران 282 مقدمات کا فیصلہ

ملتان( سٹاف رپورٹر) قومی صنعتی تعلقات کمیشن( این آئی آر سی)/کے ملتان بنچ نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران مجموعی طورپر 282مقدمات کا فیصلہ کیا جنوری میں 22نئے مقدمات دائر ہوئے۔اور 54 مقدمات کا فیصلہ ہوا۔فروری میں 55 مقدمات نمٹا ئے گئے جبکہ 65نئے دائر ہوئے۔ مارچ میں 53 مقدمات کا فیصلہ ہوا اور 44 نئے مقدمات دائر ہوئے۔اپریل میں 36نئے مقدمات آئے۔22 مقدمات کا فیصلہ ہوا۔
ملتان سے مزید