• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، 9 مئی واقعات میں ملوث سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کرنے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کے ایماء پر9مئی کو کارکنوں کی جانب سے کی گئی مبینہ دہشتگردی،قومی ،نجی اور عسکری تنصیبات اور عمارتوں کو جلانے کے جرائم میں ملوث سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کرنے کیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید