جدہ (شاہد نعیم) چین کی ثالثی میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان تصفیہ مغربی بحر ہند کے خطے، خاص طور پر خلیج میں بھارت امریکا عزائم کے لیے ایک دھچکا ہے۔ یہ پاکستان کے لیے اقتصادی ترقی کے علاوہ پراکسی جنگوں اور فرقہ وارانہ تنازعات کے خاتمے سمیت دیگر فوائد کے حوالے سے بھی ایک موقع فراہم کرتا ہے۔‘‘