• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمباکو سب سے بڑا خاموش قاتل ہے،ڈاکٹرجمال ناصر

لاہور ( جنرل رپورٹر ) تمباکو نوشی سے ہر سال ایک لاکھ 70 ہزار سے زیادہ پاکستانی موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں- ان خیالات کااظہار صوبائی وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نےتمباکونوشی کے عالمی دن کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمباکو پاکستان میں سب سے بڑا خاموش قاتل ہے۔
لاہور سے مزید