• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران توشہ خانہ کیس میں بدعنوانی کے مرتکب ہوئے، آئینی ماہرین

پشاور (اے پی پی)آئینی ماہرین اور سیاست دانوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان توشہ خانہ کیس میں بدعنوانی کے مرتکب پائے گئے اورانہیں پانچ سال کیلئے الیکشن سے نااہل کر دیا گیا، حکومت کا عمران خان کی گرفتاری یا فیصلے سے کوئی تعلق نہیں ہے، چیخ پکار کا جواز نہیں۔ ان خیالات کا اظہارسینئروکیل اورپشاورہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے ممبرنعمان بخاری نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
اہم خبریں سے مزید