ملتان(سٹاف رپورٹر)کمشنر ملتان ڈویژن عامر خٹک نے تمام اہل وطن کو جشن آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس دن پر پاک فوج، سیکورٹی فورسز کے شہداء کو سیلوٹ کرتا ہوں۔وطن کی سالمیت کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہر اس شخص کو سلام پیش کرتا ہوں۔