• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین کے شمالی شہر میں سیلاب کے دوران تودے گرنے سے 2مکانات دب گئے جس کے نتیجے میں32فراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ 6لاپتا ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے زیان کے جنوب میں واقع گاؤں ویزیپنگ میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں سڑکوں، پلوں، بجلی کی فراہمی اور دیگر بنیادی ڈھانچے کو بھی نقصان پہنچا۔ امدادی کاموں کے دوران ملبے سے 21افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں ۔
یورپ سے سے مزید