• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو سے مراد شاہ، مرتضیٰ وہاب و دیگر کی ملاقاتیں، سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں سابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، پی پی پی بلوچستان کے صدر چنگیز جمالی ،کراچی کے میئر مرتضی وہاب،سابق رکن سندھ اسمبلی نواز چانڈیو اور ان کے بھتیجے سجاد چانڈیو نے ملاقاتیں کیں، جس میں سیاسی اور تنظیمی صورت حال پر گفتگو کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید