امیتابھ اور جیا ارشد وارثی کو رات 12 بجکر 1 منٹ پر کیوں فون کرتے ہیں؟
بالی ووڈ کے سینئر اداکار ارشد وارثی نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور انکی اہلیہ جیا بچن ہر سال میری سالگرہ پر سب سے پہلے مبارکباد دینے والوں میں شامل ہوتے ہیں اور اس مقصد کے لیے وہ رات ٹھیک 12 بج کر 1 منٹ پر مجھے فون کرتے ہیں۔
۔