• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسم گرما کی تعطیلات ختم، سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز

ملتان(سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعدگزشتہ روز سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز،نئے تعلیمی سیشن کے ساتھ پہلے روز طلباء کی حاضری معمول سے کم رہی۔ ہائی سکول حسین اگاہی ملتان کا سکیورٹی گارڈ پرسرار طور پر مردہ حالت میں پایا گیا جس پر فوری طور پر پولیس حکام کو اطلاع دی گئی جنہوں نے آکر لاش قبضے میں لیکر کارروائی شروع کردی جبکہ صفائی کے بعد سکول کو بچوں کے لئے کلیئر کردیاگیا ۔
ملتان سے مزید