• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھوٹی اطلاعات دینے کے الزام میں دوافراد کے خلاف مقدمات

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ سٹی جلالپور نے جھوٹی اطلاعات دینے کے الزام میں دوافراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے پولیس کو محسن اور منیر نے وارداتوں بارے اطلاع دی موقع ملاحظہ کیا گیا تو اطلاعات جھوٹی ثابت ہوئیں جن کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی۔
ملتان سے مزید