• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا محمد سعید کی والدہ انتقال کر گئیں

ملتان (سٹاف رپورٹر ) جمعیت علماء اسلام ملتان ضلع کے سیکرٹری اطلاعات، بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان کے مرکزی وائس چیئرمین و امن پنجاب رکشہ یونین کے مرکزی صدر رانا محمد سعید کی والدہ انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ سمیجہ آباد ڈیرہ ملک عاشق علی شجرا پر مولانا محمود افضل نے پڑھائی، نماز جنازہ میں جے یو آئی ملتان کے سرپرست حافظ محمد عمر شیخ، سٹی امیر قاری محمد یاسین،نیازی سمیت سیاسی مذہبی سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
ملتان سے مزید