اسلام آباد (نمائندہ جنگ )سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے توشہ خانہ بدعنوانی کیسسپریم کورٹ بار میں اٹک جیل میں قید عمران خان کے وکیل لطیف خان کھوسہ اور ان کے ساتھی وکلاء کے ساتھ اسلام آباد ہائی کورٹ کی لفٹ میں پھنسنے کے واقعہ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے اس واقعہ کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے،اور کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ عملہ نے کوئی مدد نہیں کی، چیف جسٹس مکمل تحقیقات کرائیں،