• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت: گروگرام کے علاقے میں مسلمانوں کیخلاف پوسٹر لگا دیئے گئے

اسلام آباد( محمد صالح ظافر ) نئی دہلی کے نواحی علاقے گروگرام کی ایک کچی بستی میں چند دکانوں کی دیواروں پر پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں ، جس میں مسلمانوں سے کہا گیا تھا کہ وہ پیر تک وہاں سے چلے جائیں ورنہ نتائج کا سامنا کرنا ہو گا۔ انڈین وائر سروس کے مطابق یہ علاقہ انڈین یونین کے دارالحکومت نئی دہلی کے قرب و جوار میں ہے۔ یہ نئی دہلی کے جنوب مغرب میں ہے اور اسے مالیاتی اور ٹیکنالوجی کے مرکز کے طور پر جانا جاتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید