• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف مہم پر خصوصی JIT تشکیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی تحقیقات کیلئے خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دیدی گئی۔ڈائریکٹر سائبر کرائم FIAجے آئی ٹی کے کنوینر،ISI اور IB کے افسر ارکان ہونگے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بدنیتی پر مبنی مہم کے پس پردہ حقائق کا تعین کریگی۔
اہم خبریں سے مزید