• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ائرپورٹ پراشتہاری گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) پنجاب پولیس نے گوجرانوالہ پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری عمران کو بیرون ملک فرار کی کوشش میں گرفتار کرلیا۔