• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو پیش کردیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید