• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ناظم اعلی پشاور ارباب عاصم کی 7 ستمبر تک عبوری ضمانت

پشاور(نیوزرپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 اور 10 مئی کو تحریک انصاف کے چئیرمین کی گرفتاری کیخلاف احتجاج دوران توڑ پھوڑ کے مقدمے میں نامزد سابق ناظم اعلی پشاور ارباب عاصم کو7 ستمبر تک عبوری ضمانت دیدی اور پولیس سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا ۔ استغاثہ کے مطابق ملزم پر 9اور 10 مئی کو پشاور میں توڑ پھوڑ ، نجی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے پولیس نے ملزم کے خلاف تھانہ خان رازق شہید میں مقدمہ درج ہے ۔
پشاور سے مزید