• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عارف علوی کی صدارتی مدت ختم‘ نئے انتخابات تک برقرار

کراچی (ایجنسیاں/جنگ نیوز)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کے عہدے کی مدت ختم ‘نئے انتخابات تک اپنے منصب پر برقرار رہیں گے ‘صدر کے انتخاب کے لیے ضروری الیکٹورل کالج کی عدم موجودگی میں ڈاکٹر عارف علوی کے غیر معینہ مدت تک عہدے پر رہنے کا امکان ہے، اس سے وہ ملکی تاریخ کے ان سربراہان مملکت میں سے ایک بن جائیں گے جن کی مدت میں توسیع ہوگی‘چونکہ عام انتخابات کے انعقاد پر پراسرایت ہے‘ الیکشن کمیشن بظاہر جنوری کے آخر میں انتخابات کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

اہم خبریں سے مزید