• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بھارت میچ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی اپیل

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایشیا کپ میں اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے لئے کراچی سمیت اندرون سندھ خاصا جنون نظر آرہا ہے،میچ دیکھنے کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں، بڑی اسکرین نصب کی جارہی ہے، شہریوں نے کے الیکٹرک سے اپیل کی ہے کہ میچ کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے، شہریوں نے جیت کے جشن کے بھی انتظامات کئے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید