• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت سلامتی کونسل کا رکن بنے گا تو ہمارے لئے یہ فخر کی بات ہوگی، طیب اردگان

لاہور(خالدمحمودخالد) ترکی کے صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ دنیا پانچ ملکوں سے بہت بڑی ہے اس لئے سلامتی کونسل میں مزید ممالک کو رکن بنانے کی ضرورت ہے۔اگر بھارت سلامتی کونسل کا رکن بنے گا تو ہمارے لئے یہ فخر کی بات ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ صرف امریکہ، برطانیہ، فرانس، چین اور روس ہی نہیں بلکہ ان کی تجویز ہے کہ گردشی نظام کے تحت دنیا کے 195 ممالک کو سلامتی کونسل میں خدمات سرانجام دینے کا موقع ملنا چاہئے۔

اہم خبریں سے مزید