• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میاں عباس لائق زلمے فاؤنڈیشن کے چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر

پشاور(جنگ نیوز) معروف لکھاری اورصدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر لائق زادہ لائق کے فرزند میاں عباس لائق زلمے فائونڈیشن کے چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر کردئیے گئے۔ چیف ایگزیکٹیو جاوید آفریدی نے توقع ظاہر ہے کہ میاں عباس لائق حسب سابق اپنی شبانہ روز محنت جاری رکھتے ہوئے ز لمےفاونڈیشن کا نام روشن کریں گےآحباب ۔میاں عباس لائق پشاور یونیورسٹی سے جرنلزم اور انگریزی ادب میں ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل کرچکے ہیں۔
پشاور سے مزید