کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ پریمیر لیگ کا پہلا ایڈیشن 14 سے 25 دسمبر تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا ایونٹ میں میں چھ ٹیمیں شریک ہوں گی ۔ سا بق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان میں بہت ٹیلنٹ ہے اس لیگ سے ٹیلنٹ ضائع ہونے سے بچے گا ۔ چیئرمین عارف ملک کے مطابق لوکل ٹیلنٹ ہنٹ کیلئے دس ہزار بچوں نے رجسٹرڈ کیا ہے۔