اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وفاقی حکومت نےآفتاب اکبر درانی کو وفاقی سیکرٹری داخلہ تعینات کیا ہے۔ تقرر کے منتظر پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس کے گریڈ 22 کے افسر لیاقت علی میمن کو ایڈیشنل آڈیٹر جنرل مقرر کیا گیا ہے۔