• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمیر خالد پاکستان قومی امن و انصاف کونسل کے سینئر وفاقی ممبر نامزد

لاہور (جنرل رپورٹر ) معروف سماجی رہنما عمیر خالد کو پاکستان قومی امن و انصاف کونسل حکومتِ پاکستان کا سینئر وفاقی ممبر نامزد کر دیا، وفاقی چئیرمین پاکستان قومی امن و انصاف کونسل میاں عبدالوحید نے وزیرِاعظم ہاؤس اسلام آباد سے نوٹیفکیشن جاریکیا ۔انہوں نے کہا کہ عمیر خالد بہت قابل ، محنتی اور ایماندار شخص ہیں ، اِس لئے وزیرِاعظم نے اُنہیں اِس ذمہ داری کے لیے نامزد کیا ہے۔
لاہور سے مزید