• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی رجسٹریوں کا مقدمہ ،سابق سب رجسٹرار محبوب الٰہی ودیگر کی دراخوست ضمانت سماعت کے لیے مقرر

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے جھنگ میں چھ جعلی رجسٹریاں کرنے کے مقدمے میں سابق سب رجسٹرار محبوب الٰہی اور رجسٹری محرر تاج محمد کی درخواست ضمانتیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم درخواستوں پر سماعت کریں گی۔
لاہور سے مزید