لاہور(خصوصی نمائندہ)”پنجاب میں کام نظر آتا ہے“-سندھ کے پروبیشنری افسران نے وزیراعلی ہاؤس میں ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کو خراج تحسین پیش کیاہے -سندھ کی خواتین افسروں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو رول ماڈل قرار دیا-پروبیشنری افسر سندھ مس دل رخ صحرانے کہاکہ پاکستان کی ہرخاتون کو وزیراعلیٰ مریم نوازشریف پر فخرہے۔عبدالغفار نے کہاکہ یہاں آکر دیکھا پنجاب کے عوام مطمئن اورخوش نظر آتے ہیں۔زارا نے کہاکہ ہر جگہ کام نظر آتا ہے،دل خوش ہوجاتا ہے،