• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی پاور ہائوسسز کو سالانہ اربوں ڈالربجلی لیے بغیر ادا کیے جارہے ہیں ، خورشیداحمد

لاہور (نیوزرپورٹر)آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرزیونین کے نمائندگان کا خصوصی اجلاس بختیار لیبرہال لاہور میں زیر صدارت جنرل سیکرٹری منعقد ہوا اس اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بزرگ مزدور رہنماء خورشیداحمد جنرل سیکرٹری نے کہا کہ نجی پاور ہائوسسز کو سالانہ اربوں ڈالربجلی لیے بغیر ادا کیے جارہے ہیں حکومت عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے IPPs سے کئے گئے معاہدات کا ہنگامی بنیادوں پر جائزہ لے اور ان کی عوام دشمن غیر منصفانہ کڑی شرائط پر نظرثانی کرے ۔
لاہور سے مزید