• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محسن نقوی کے بیان پر دکھ اور تعجب ہوا، مولانا امجد خان

لاہور( خبر نگار)وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان پر دکھ بھی ہوا اور تعجب بھی ھے اور مسلم لیگ کے ممتاز رہنما اور کابینہ کا اہم حصہ رانا ثنا اللہ نے صاف طور پر بتایا کہ مولانا نے ہم سے کوئی گورنرشپ نہیں مانگی میرا خیال ہے کہ وزیر داخلہ کے بیان کا ان کے گھر سے ہی جواب بھی اور گواہی بھی ہے۔ اس کے بعد اس پر مزید تبصرے کی ضرورت نہیں رھتی رانا ثناء اللہ کے بعد وزیر داخلہ کو معذرت کرنی چاھئے ۔جہاں تک وزیراعلی پنجاب کی گفتگو پر تبصرہ کرتے ہوئے مولانا محمد امجد خان نے کہا محترمہ کو صرف پی ٹی آئی نظر ائی جبکہ مولانا کا گورنر راج کے خلاف رد عمل ائین اور ملک میں جمہوری عمل کے ساتھ ہے۔ کسی جماعت کی حمایت نہیں ہے فائدہ کسی کو بھی ہو سکتا ہے 
لاہور سے مزید